شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ (Northeastern United States) جسے امریکی شمال مشرق (American Northeast) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جو شامل میں کینیڈا سے متصل ہے۔ اس کے مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب میں جنوبی ریاستہائے متحدہ اور مغرب میں وسط مغربی ریاستہائے متحدہ واقع ہے۔