عبد الرشید غازی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرشید غازی ( 1964 - جولائی 2007) ایک پاکستانی مذہبی سکالر، عالمی ادارے یونیسکو کے سفیر اور جامعہ فریدیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر/نائب مہتمم تھے۔ وہ لال مسجد کے بانی مولانا عبداللہ کے بیٹے اور خطیب عبدالعزیز کے بھائی۔ دادا کی مناسبت سے نام عبد الرشید غازی رکھا گیا۔ ابتدا میں اپنے بڑے بھائی عبد العزیز سے کافی مختلف زندگی گزاری رہے۔[1]
اجمالی معلومات مولانا Abdul Rashid Ghaziعبدالرشيد غازی, وائس چانسلر/نائب مہتمم جامعہ فریدیہ ...
Abdul Rashid Ghazi عبدالرشيد غازی | |
---|---|
وائس چانسلر/نائب مہتمم جامعہ فریدیہ | |
قلمدان سنبھالا 1998–2007 | |
ذاتی | |
پیدائش | 29 جنوری 1964(1964-01-29) |
وفات | 10 جولائی 2007(2007-70-10) (عمر 43 سال) |
موت کی وجہ | Gunshot injury |
مدفن | بستی عبد اللہ، پنجاب، پاکستان 28°32'49"N 69°47'25"E |
مذہب | اسلام |
قومیت | پاکستان |
شہریت | پاکستان |
دستخط |
بند کریں