عبدالغنی برادر
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الغنی برادر (پ: 1969ء) کا شمار طالبان تحریک کے سرکردہ رہنماؤں اور طالبان سربراہ ملا محمد عمر کے انتہائی اہم اور قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ ملا برادر طالبان شوری کے اہم رکن اور ملا محمد عمر کے نائب کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کا تعلق بنیادی طور پر افغانستان کے جنوبی ضلع اروز گان سے ہے۔
اجمالی معلومات عبد الغنی برادر, عرف ...
عبد الغنی برادر | |
---|---|
عرف | Mullah Baradar |
پیدائش | 1968 (عمر 55–56 سال) Weetmak, Deh Rahwod District, صوبہ اروزگان, افغانستان |
وفاداری | Taliban |
درجہ | Commander |
مقابلے/جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ Civil war in Afghanistan دہشت کے خلاف جنگ: |
بند کریں