ترک روس جنگیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگوں کا وہ طویل سلسلہ جو 17 ویں، 18 ویں، 19 ویں اور 20 ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان جاری رہا۔ یہ یورپ کی تاریخ کے طویل ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔
ویکی ذخائر پر ترک روس جنگیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |