عکادیFrom Wikipedia, the free encyclopedia عراق کی ایک قدیم تہذیب کا نام ہے جو تین ہزار سال قبل مسیح سے دو ہزار سال قبل مسیح میں قائم دریائے فرات کے مغربی کنارے پر آباد تھی۔ ان کی زبان نے سمیری زبان کو ختم کر دیا جو اس زمانے میں عراق میں رائج تھی۔
عراق کی ایک قدیم تہذیب کا نام ہے جو تین ہزار سال قبل مسیح سے دو ہزار سال قبل مسیح میں قائم دریائے فرات کے مغربی کنارے پر آباد تھی۔ ان کی زبان نے سمیری زبان کو ختم کر دیا جو اس زمانے میں عراق میں رائج تھی۔