فقہ
فقہ، اسلامی فقہ کی اصطلاح، ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے فقہاء قرآن میں بیان کردہ احکام سے رہنما اصول، قواعد و ضوابط اخذ کرتے ہیں۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
فقہ سے مراد ایسا علم جس میں اُن شرعی احکام سے بحث ہوتی ہو جن کا تعلق عمل سے ہے اور جن کو تفصیلی دلائل سے حاصل کیا جاتا ہے۔ فقہ شریعت اسلامی کی ایک اہم اصطلاح ہے۔