لا پلاتا
From Wikipedia, the free encyclopedia
لا پلاتا (La Plata) ارجنٹائن کے صوبے بیونس آئرس کا دارالحکومت ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی 740،369 آبادی ہے۔
اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
Ciudad de La Plata | |
لا پلاتا | |
ملک | ارجنٹائن |
صوبہ | صوبہ بیونس آئرس |
پارتیدو | لا پلاتا |
قیام | 1882 |
قائم از | Dardo Rocha |
حکومت | |
• نِگران | Pablo Bruera |
رقبہ | |
• شہر | 203 کلومیٹر2 (78.5 میل مربع) |
• زمینی | 203 کلومیٹر2 (78.5 میل مربع) |
• میٹرو | 4,758 کلومیٹر2 (1,837 میل مربع) |
بلندی | 26 میل (85 فٹ) |
آبادی (2001)2001 مردم شماری [ارجنٹائن مردم شماری اور قومی اعداد و شمار کا انسٹی ٹیوٹ ] | |
• شہر | 740,369 |
• کثافت | 3,600/کلومیٹر2 (9,400/میل مربع) |
• میٹرو | 894,253 |
نام آبادی | platense |
منطقۂ وقت | ارجنٹائن میں وقت (UTC−3) |
ارجنٹائن پوسٹل کوڈ | 1900 |
ٹیلی فون کوڈ | +54 221 |
ویب سائٹ | http://www.laplata.gov.ar |
بند کریں