لووغ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لووغ (Louvre) یا لووغ عجائب گھر (The Louvre Museum) ((فرانسیسی: Musée du Louvre)، تلفظ: [myze dy luvʁ]) (فرانسیسی (معاونت·معلومات)) فرانس کا سب سے بڑا عجائب گھر، سب سے زیادہ دیکھا جانے والا عجائب گھر اور تاریخی ورثہ ہے۔ پیرس کا مرکزی امتیازی نشان اور دریا سیئن کے دائیں کنارے واقع ہے۔ قدیم زمانہ سے لے کر انسیویں صدی تک کے تقریباً 35000 نوادرات 60600 مربع میٹر رقبہ پر نمائش کیے گئے ہیں۔
اجمالی معلومات لووغ, سنہ تاسیس ...
لووغ | |
---|---|
the Richelieu wing (2005) | |
سنہ تاسیس | 1792 |
محلِ وقوع | Musée du Louvre, 75001 پیرس، فرانس |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔48.860339°N 2.337599°E / 48.860339; 2.337599 |
نوعیت | Art museum, Design/Textile Museum, Historic site |
زائرین | 9.7 million (2012)[1]
|
ڈائریکٹر | Jean-Luc Martinez |
منتظمہ | Marie-Laure de Rochebrune |
عوامی نقل و حمل رسائی | |
ویب سائٹ | www.louvre.fr |
بند کریں