مالی سال
From Wikipedia, the free encyclopedia
مالی سال (Fiscal year) یا مالیاتی سال (Financial year) یا بعض اوقات بجٹ سال (Budget year) ایک مدت ہے جس میں دنیا بھر کے کاروباری اداروں اور دیگر تنظیموں میں سالانہ مالی بیانات کا حساب کتاب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔