مالے مجمع الجزائر
From Wikipedia, the free encyclopedia
مالے مجمع الجزائر (Malay Archipelago) سر زمین جنوب مشرقی ایشیا اور براعظم آسٹریلیا کے درمیان ایک مجموعہ الجزائر ہے۔ اسے ہند آسٹریلوی مجمع الجزائر (Indo-Australian Archipelago) شرق الہند (East Indies) انڈونیشیائی مجمع الجزائر (Indonesian Archipelago) بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات مالے مجمع الجزائر, مقام ...
مالے مجمع الجزائر | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔2°04′50″S 126°32′49″E |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ملائیشیا انڈونیشیا سنگاپور برونائی دار السلام مشرقی تیمور پاپوا نیو گنی فلپائن |
درستی - ترمیم |
بند کریں