محانیہ یہودا (محلہ)From Wikipedia, the free encyclopedia محانیہ یہودا (انگریزی: Mahane Yehuda) (عبرانی: מחנה יהודה , "یہودا کا کیمپ") یروشلم کا ایک تاریخی محلہ ہے۔ 1887ء میں شارع یافا کے شمال کی طرف قائم کیا گیا۔ محانیہ یہودا
محانیہ یہودا (انگریزی: Mahane Yehuda) (عبرانی: מחנה יהודה , "یہودا کا کیمپ") یروشلم کا ایک تاریخی محلہ ہے۔ 1887ء میں شارع یافا کے شمال کی طرف قائم کیا گیا۔ محانیہ یہودا