ریڈارFrom Wikipedia, the free encyclopedia مشعاحد (radar)، ایک نظام جو برقناطیسی امواج استعمال کرتے ہوئے متحرک اور ساکن اجسام مثلاً ہوائیہ، بحرینہ اور گاڑیات وغیرہ کی حد، ارتفاع، سمت اور رفتار کی شناخت کرتا ہے۔ یہ ایک دور رس ریڈار ہے،جس کا مقصد فضاء میں موجود اشیاء کا پتا لگانا ہے۔
مشعاحد (radar)، ایک نظام جو برقناطیسی امواج استعمال کرتے ہوئے متحرک اور ساکن اجسام مثلاً ہوائیہ، بحرینہ اور گاڑیات وغیرہ کی حد، ارتفاع، سمت اور رفتار کی شناخت کرتا ہے۔ یہ ایک دور رس ریڈار ہے،جس کا مقصد فضاء میں موجود اشیاء کا پتا لگانا ہے۔