سید مناظر احسن گیلانی
ہندوستانی عالم دین اور مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
سید مناظر احسن گیلانی (1 اکتوبر 1892–5 جون 1956ء) ایک ہندوستانی سنی عالم دین اور عثمانیہ یونیورسٹی میں شعبۂ دینیات کے سابق ڈین تھے۔ ’’تدوینِ حدیث‘‘، ’’تدوینِ فقہ‘‘ اور ’’سوانح قاسمی‘‘ جیسی کتابیں ان کی تصانیف میں شامل ہیں۔[1] محمد حمید اللہ ان کے تلامذہ میں سے تھے۔[2]
اجمالی معلومات سید مناظر احسن گیلانی, معلومات شخصیت ...
سید مناظر احسن گیلانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1892ء استھانواں، ضلع پٹنہ، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند (موجودہ ضلع نالندہ، بہار، بھارت) |
وفات | 5 جون 1956(1956-60-05) (عمر 63 سال) گیلانی، نالندہ، بہار، بھارت |
نسل | بھارتی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دارالعلوم دیوبند |
استاذ | محمود حسن دیوبندی ، انور شاہ کشمیری ، شبیر احمد عثمانی ، اصغر حسین دیوبندی ، حسین احمد مدنی ، عزیز الرحمن عثمانی ، غلام رسول ہزاروی ، برکات احمد ٹونکی |
تلمیذ خاص | محمد حمید اللہ |
پیشہ | عالم ، مصنف ، پروفیسر ، محقق ، منطقی ، متکلم |
شعبۂ عمل | اسلامیات |
کارہائے نمایاں | سوانح قاسمی، تدوینِ حدیث، مقدمہ تدوین فقہ، امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی |
متاثر | محمد حمید اللہ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں