ملبورن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملبورن (انگریزی: Melbourne) آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کے ام البلد کی کل آبادی 37 لاکھ (بمطابق 2006ء) ہے۔ ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع یہ شہر ریاست وکٹوریہ کا دارالحکومت ہے اور ریاست کی کل 70 فیصد آبادی کا حامل ہے۔
اجمالی معلومات ملبورن, (آسٹریلیائی انگریزی میں: Melbourne) ...
ملبورن | |
---|---|
(آسٹریلیائی انگریزی میں: Melbourne) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 30 اگست 1835 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آسٹریلیا (1 جنوری 1901–)[1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | وکٹوریہ (آسٹریلیا) |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔37°48′51″S 144°57′47″E [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+10:00 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت+11:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
سرکاری زبان | آسٹریلوی انگریزی |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 0370[6][7]، 0371[6][7]، 0372[6][7]، 0374[6][7]، 0376[6][7]، 0377[6][7]، 0378[6][7]، 0379[6][7]، 0383[6][7]، 0385[6][7]، 0386[6][7]، 0390[6][7]، 0391[6][7]، 0392[6][7]، 0393[6][7]، 0394[6][7]، 0395[6][7]، 0396[6][7]، 0398[6][7]، 0399[6][7] |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2158177 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ملبورن تجارتی، صنعتی و ثقافتی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔ اسے "آسٹریلیا کا ثقافتی دار الحکومت" اور "آسٹریلیا کا کھیلوں کا دار الحکومت"بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کئی کھیلوں اور ثقافت کے کئی اہم سالانہ مواقع کا میزبان ہے۔