مینارFrom Wikipedia, the free encyclopedia مینار اسلامی طرز تعمیر میں مسجد کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔ مینار عام طور پر اونچے تقسیم شدہ لمبوترے تاج کی طرح تعمیر کیا جاتا ہے جو بغیر کسی سہارے کے ملحقہ عمارت سے اونچا ہوتا ہے۔ مصر میں واقع اسون مسجد کے مینار
مینار اسلامی طرز تعمیر میں مسجد کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔ مینار عام طور پر اونچے تقسیم شدہ لمبوترے تاج کی طرح تعمیر کیا جاتا ہے جو بغیر کسی سہارے کے ملحقہ عمارت سے اونچا ہوتا ہے۔ مصر میں واقع اسون مسجد کے مینار