نشان زاید بن سلطان آل نہیان (تمغہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
نشان زاید بن سلطان آل نہیان (انگریزی: Order of Zayed) یا آرڈر آف زاید متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے جس کا نام متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر زید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا ہے۔
اجمالی معلومات Order of Zayed, متحدہ عرب امارات ...
Order of Zayed | |
---|---|
متحدہ عرب امارات | |
قسم | Order |
حیثیت | Currently constituted |
درجات | Collar |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | None |
Ribbon bar of the order |
بند کریں