وجاہت مرزا
بھارتی ڈراما نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
وجاہت مرزا (انگریزی: Wajahat Mirza; ہندی: वजाहत मिर्ज़ा )) ایک بھارتی فلمی ہدایت کار، منظر نویس تھے جنھوں نے 1950ء اور 1960ء کے دہائیوں میں انتہائی کامیاب فلموں کے مکالمے لکھے، جن میں مغل اعظم اور مدر انڈیا سر فہرست ہیں۔
اجمالی معلومات وجاہت مرزا چنگیزی Wajahat Mirza Changezi, معلومات شخصیت ...
وجاہت مرزا چنگیزی Wajahat Mirza Changezi | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مرزا وجاہت حسین چنگیزی |
پیدائش | 20 پریل 1908 سیتاپور، بھارت |
وفات | 4 اگست 1990(1990-80-40) (عمر 82 سال) کراچی، پاکستان |
رہائش | باندرہ، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مکالمہ مصنف، منظر نویس، کہانی نویس، فلمی ہدایت کار |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے برائے بہترین مکالہ (1961) فلم فیئر اعزاز برائے برائے بہترین مکالہ (1962) | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں