وولگا بلغاریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
وولگا بلغاریہ (Volga Bulgaria) یا وولگا۔ کاما بلغاریہ ترک قومیت کی ایک تاریخی ریاست تھی، جو 7ویں صدی عیسوی سے 13ویں صدی تک دریائے وولگا اور دریائے کاما کے علاقوں میں قائم رہی۔ آج کل یہ علاقے روس میں شامل ہیں اور روس کی ریاستوں تاتارستان اور چوواشیا کے باشندے وولگا بلغاروں کی نسل سے ہیں ۔
اجمالی معلومات وولگا بلغاریہVolga BulgariaItil Bulğar, دار الحکومت ...
وولگا بلغاریہ Volga Bulgaria Itil Bulğar | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ساتویں صدی–1240s | |||||||||||
دار الحکومت | بولغار بیلار | ||||||||||
عمومی زبانیں | بلغار سوار,بارسل, بیلار, بارانجا | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
حکمران | |||||||||||
• وسط ساتویں صدی | کورتاگ | ||||||||||
• ابتدائی دسویں صدی | المش | ||||||||||
• ابتدائی تیرہویں صدی | غابدولہ چلبر | ||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||
• | ساتویں صدی | ||||||||||
• | 922 | ||||||||||
• | 1240s | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | روس |
بند کریں