ویتنامی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویتنامی یا تیئنگ ویت (Vietnamese) (تلفظ: /viˌɛtnəˈmiːz/ ( سنیے) (tiếng Việt) ایک ویتی زبان ہے جس کی ابتدا جدید ويتنام کے شمال میں ہوئی۔
اجمالی معلومات ویتنامی, تلفظ ...
ویتنامی | |
---|---|
Vietnamese tiếng Việt | |
تلفظ | [tĭəŋ vìəˀt] (شمالی) [tǐəŋ jìək] (جنوبی) |
مقامی | ویت نام، گوانگشی (چین) |
مقامی متکلمین | 75 ملین (2007)[1] |
لاطینی رسم الخط (ویتنامی حروف تہجی) ویتنامی بریل Chữ nôm (used to limited extent) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ویت نام |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | vi |
آیزو 639-2 | vie |
آیزو 639-3 | vie |
گلوٹولاگ | viet1252 [3] |
کرہ لسانی | 46-EBA |
Natively Vietnamese-speaking (non-minority) areas of Vietnam[4] | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اس مضمون میں ویتنامی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، chữ nôm, chữ Hán اور ویتنامی حروف تہجی, chữ quốc ngữ کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
اس مضمون میں چو نوم متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چو نوم کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |