پس پردہ گلوکار
نغمے گانے والے گلوکار / From Wikipedia, the free encyclopedia
فلمی نغمے گانے والے گلوکار کو پسِ پردہ گلوکار کہتے ہیں۔ پسی پردہ گلوکار پردے کے پیچھے گلوکاری کا کردار نبھاتے ہیں اور ان کے گائے ہوئے گیت اداکاروں کے لیے فلمائے جاتے ہیں۔ یعنی اداکاروں کے لیے پسِ پردہ گلوکاروں کی آواز استعمال کرتے ہیں۔