کرشن جنم اشٹمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرشن جنم اشٹمی ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھادوں کی آٹھویں تاریخ کو شری کرشن مہاراج کی پیدائش کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات کرشن جنم اشٹمی कृष्ण जन्माष्टमी, عرفیت ...
کرشن جنم اشٹمی कृष्ण जन्माष्टमी | |
---|---|
کرشنا کی ایک تصویر | |
عرفیت | جنم اشٹمی / شری کرشن جینتی |
منانے والے | ہندو |
قسم | مذہبی |
تقریبات | دہی ہانڈی، پتنگ بازی، آتش بازی، روایتی کھانے وغیرہ۔ |
رسومات | پوجا، دعا اور روزہ رکھنا |
تاریخ | شراون، کرشن پکش، اشٹمی |
بند کریں
جنم اشٹمی پر کرشن بھگوان کی جنم کی خوشی تمام ہندوستان، نیپال، بنگلہ دیش، گیانا، سرینام، فجی اور پاکستان کی ہندو برادری میں منائی جاتی ہے اور حفاظت کی دعا اور بھجن ہوتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ کرشن بھگوان کی پیدائش پر تمام فرشتے اُن کی زیارت کے واسطے اپنے اپنے بمان یعنی جہاز پر سوار ہو کر آئے تھے۔ بعض لوگ کرشن بھگوان کے جنم کا تہوار نو دن تک مناتے ہیں۔