گیت کار
From Wikipedia, the free encyclopedia
بول نگار یا نغمہ نگار یا گیت کار (انگریزی: Lyricist) اس نغمہ نگار کو کہتے ہیں جو دھن یا نغموں کے الفاظ لکھتا ہے۔ یہ نغمہ ساز (جو موسیقی لکھتے ہیں) کے بالکل مختلف ہوتا ہے۔