فہرست قومی یوم آزادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوم آزادی آزاد ریاست کا درجہ حاصل کرنے کی ایک ملک کی سالگرہ کی یاد میں ایک سالانہ تقریب ہے۔
اگر کوئی ملک، کسی دوسرے ملک کی غلامی سے یا حکومتی گرفت سے آزادی پاتا ہے تو اس دن کو اس آزادی پانے والے ملک میں ہر سال یوم آزادی کی تقریبات منائی جاتے ہیں۔
دنیا بھر کے تقریباً ممالک میں “یوم آزادی“ پایا جاتا ہے۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہے کہ ہر ملک کسی نہ کسی ملک یا جبری طاقتوں کی غلامی میں اسیر تھا۔ اور جیسے ہی آزادی پائی تو وہ دن جشن کا ہو گیا۔