ال عال
From Wikipedia, the free encyclopedia
ال عال اسرائیل ائیرلائنز (انگریزی:El Al Israel Airlines) اسرائیل کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ال عال اسرائیل ائیرلائنز کا مرکزی دفتر اسرائیل کے ائیر پورٹ Ben Gurion International Airport پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ال عال, تاریخ آغاز ...
ال عال | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 1948 | |||
ملک | اسرائیل | |||
ذیلی ادارے | سن ڈی اور انٹرنیشنل ایئر لائنز | |||
ہب | بن گوریون ہوائی اڈا | |||
طیارے | بوئنگ 747 ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، بوئنگ 737 این جی | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں