انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /aɪˈɑːtə/[4]) سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[5] آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[6]
اجمالی معلومات انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن, مخفف ...
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
(انگریزی میں: International Air Transport Association)[1] (فرانسیسی میں: Association du transport aérien international)[2] | |
مخفف | IATA |
ملک | نیدرلینڈز [3] |
صدر دفتر | مانٹریال، کینیڈا |
تاریخ تاسیس | 19 اپریل 1945؛ 78 سال قبل (1945-04-19) ہوانا، کیوبا |
قسم | بین القوامی trade association |
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او | Alexandre de Juniac |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں