جولیس ولہاؤزن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جولیس ولہاؤزن جرمنی کا بائبلی محقق، مورخ، ماہر الہیات اور مستشرق تھا۔ اثنائے تحقیق وہ اسلامی مطالعات کی وجہ سے عہد نامہ قدیم سے عہد نامہ جدید تک جا پہنچا۔ ولہاؤزن نے تورات کی تاریخ تالیف کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور اسلام کے ابتدائی دور کا بھی مطالعہ کیا۔ نیز ولہاؤزن کو تورات کے دستاویزی مفروضہ کے بانیوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔[2][3][4]
اجمالی معلومات جولیس ولہاؤزن, (جرمنی میں: Julius Wellhausen) ...
جولیس ولہاؤزن | |
---|---|
(جرمنی میں: Julius Wellhausen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مئی 1844(1844-05-17) ہاملن، Hanover، جرمن کنفیڈریشن |
وفات | 7 جنوری 1918(1918-10-07) (عمر 73 سال) Göttingen، Hanover، جرمن سلطنت |
شہریت | مملکت پرشیا |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
تعليم | جامعہ گوٹنجن |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن |
پیشہ | الٰہیات دان ، مستعرب ، ماہر اسلامیات ، استاد جامعہ ، مستشرق ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [1] |
ملازمت | جامعہ گوٹنجن ، جامعہ ماربورگ |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں