فاطمہ، پرتگال
From Wikipedia, the free encyclopedia
شہر فاطمہ اپنی وضع قطع سے ایک چھوٹا سا شہر ہے یہ پرتگال میں واقع ہے۔[1]یہ شہر بی بی مریم کے ایک ظہور سے منسوب شہر ہے۔ اور کیتھولک مسیحیوں کے لیے مذہبی تقدس کا حامل ہے۔ روایات کے مطابق اس شہر کا نام ایک اندلسی مسلمان شہزادی کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں پرتگالی سپاہی یہاں اغوا کرکے لائے تھے۔[1]
اجمالی معلومات ملک, علاقہ ...
پیرش | |
ملک | پرتگال |
علاقہ | مرکزی |
ذیلی علاقہ | وسط تاگس |
بین البدیاتی کمیونٹیز | وسط تاگس |
ضلع | سانتارامی |
بلدیہ | اوورم |
رقبہ | |
• کل | 71.84 کلومیٹر2 (27.74 میل مربع) |
بلندی | 1,995 میل (6,545 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 11,596 |
• کثافت | 160/کلومیٹر2 (420/میل مربع) |
ڈاک رمز | 2495 |
رمز علاقہ | 249 |
متناسقات | 39.62°N 8.66°W / 39.62; -8.66 |
سرپرست | ہماری خاتونِ خوشی و فاطمہ کی ہماری خاتون |
ویب سائٹ | http://www.freguesiadefatima.pt |
بند کریں