فلپ عربی
رومی شہنشاہ (204-249) / From Wikipedia, the free encyclopedia
فلپ عربی (انگریزی: Philip the Arab) ((لاطینی: Philippus Arabs);[3] ت 204 – ستمبر 249)، 244ء سے 249ء تک رومی شہنشاہ رہا۔ وہ حوران (اورنٹس)، عرب میں، جدید دور کے سوریہ میں واقع ایک شہر میں پیدا ہوا۔
اجمالی معلومات فلپ عربی, (لاطینی میں: Marcus Iulius Philippus) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Marcus Iulius Philippus) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 204ء [1] شہبا | ||||||
وفات | سنہ 249ء (44–45 سال)[2][1] ویرونا | ||||||
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
اولاد | فلپ دوم | ||||||
مناصب | |||||||
رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ فروری 244 – ستمبر 249 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں