سوریہ
مشرق وسطی کا ایک ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
سوریہ (عربی: سُورِيَا یا سورية) مغربی ایشیا کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ اس کا مکمل نام عرب جمہوریہ سوریہ (عربی: الْجُمْهُورِيَّة الْعَرَبِيَّة السُّورِيَّة) ہے۔ اس کے مغرب میں لبنان، جنوب مغرب میں فلسطین اور اسرائيل، جنوب میں اردن، مشرق میں عراق اور شمال میں ترکیہ ہے۔ سوریہ دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا سوریہ 1946ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جن میں اکثریت عربوں کی ہے۔ بہت تھوڑی تعداد میں سریانی، کرد، ترک اور دروز بھی شام میں رہتے ہیں۔ سوریہ کا دار الحکومت دمشق ہے۔ دیگر اہم شہروں میں حلب، حمص، حماہ اور لاذقیہ شامل ہیں۔
اجمالی معلومات سوریہ, زمین و آبادی ...
سوریہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: حمات الدیار | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 35°13′00″N 38°35′00″E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | دمشق |
سرکاری زبان | عربی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | بشار الاسد (17 جولائی 2000–) |
سربراہ حکومت | حسین عرنوس (11 جون 2020–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 8 مارچ 1920 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (all year round )[2][3] |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | sy. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SY |
بین الاقوامی فون کوڈ | +963 |
درستی - ترمیم |
بند کریں