ترک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ترک ایک قدیم قوم ہے جو وسطی ایشیا اور ترکی میں آباد ہے۔ یہ لوگ ترکی زبان اور اس کی قریبی زبانیں بولتے ہیں۔ آج کل ان کی زیادہ آبادی ترکیہ، ازبکستان، ترکمانستان اور کرغیزستان میں رہتی ہے۔ قازقستان کی بھی کچھ آبادی ترکی النسل ہے۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
ممالک اور خود مختار علاقے جہاں ترکی زبان کو سرکاری درجہ حاصل ہے اور / یا اکثریت کی بولی جانے والی زبان ہے | |
کل آبادی | |
---|---|
تقریبا 150-200 ملین[1][2] ترک زبان بولنے والے | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
ترکی | 60,000,000+ (80% ملک کی کل آبادی کا)[3] |
ازبکستان | 26,000,000 (92% ملک کی کل آبادی کا) |
ایران | c. 35,000,000-40,000,000 (40% آبادی کا) آذربائیجانی یا دیگر ترک زبانیں بولتا ہے [4] |
روس | 15,009,969 (8.41% ملک کی کل آبادی کا)[5] |
قازقستان | 13,000,000 (75% ملک کی کل آبادی کا) |
چین | 11,647,000 (0.8% کل ملک کی آبادی کا) |
آذربائیجان | 10,047,000 (96.7% ملک کی کل آبادی کا) |
یورپی اتحاد (سوائے بلغاریہ اور یونان) | 5,210,000 |
ترکمانستان | 4,500,000[6] (90% کل ملک کی آبادی کا) |
کرغیزستان | 4,500,000 (90% کل ملک کی آبادی کا) |
افغانستان | 3,500,000[7] (15% ملک کی کل آبادی کا) |
عراق | 1,500,000 (5% کل ملک کی آبادی کا) |
تاجکستان | 1,200,000 (20% کل ملک کی آبادی کا) |
ریاستہائے متحدہ امریکا | 1,000,000 سے زیادہ[8] |
بلغاریہ | 600,000-800,000 |
شمالی قبرص | 308,862 |
آسٹریلیا | 290,500 |
یوکرین | 275,300[9] |
سعودی عرب | 224,460 |
یونان | 178,000 h |
مالدووا | 158,300 |
جمہوریہ مقدونیہ | 77,959 |
زبانیں | |
ترک زبانیں | |
مذہب | |
اسلام (بنیادی طور پر سنی مع علوی اور شعیہ اقلیت) مسیحیت (بنیادی طور پر آرتھوڈاکس مسیحیت) یہودیت (بنیادی طور پر ترک یہودی مع اقلیتی سَبتی اور قرائين) سماواتیت, شامانیت, اور لادینییت (لامعرفت اور لادینی), روحیت, تاریخی بدھ مت |
بند کریں