ابراہم لنکن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہم لنکن(پیدائش: 12 فروری 1809ء| وفات:15 اپریل، 1865ء)|ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کرکے ریاستہائے متحدہ امریکا کا 16واں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کرکے وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا ابراہم لنکن 1860ء میں امریکا کا صدر منتخب ہوا اور 1864ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔ 1863ء میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ 1865ء میں کسی پاگل نے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھ رہا تھا۔ امریکا کے 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر ابراہم لنکن کی تصویر ہوتی ہے۔ اگرچہ ابراہم لنکن کی کوششوں سے 1863ء میں افریقی غلاموں کو آزادی ملی لیکن ابراہم لنکن سفید فام لوگوں کو برتر سمجھتا تھا۔
- “I, as well as Judge Douglas, am in favor of the race to which I belong having the superior position.”[25]
ابراہم لنکن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Abraham Lincoln) | |||||||
مناصب | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1847 – 4 مارچ 1849 | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (14 ) | |||||||
برسر عہدہ 6 نومبر 1860 – 4 مارچ 1861 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (16 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1861 – 15 اپریل 1865 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 فروری 1809ء [2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وفات | 15 اپریل 1865ء (56 سال)[3][4][9][7][10][6][11] واشنگٹن ڈی سی [12]، پیٹرسن ہاؤس [13] | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
رہائش | اسپرنگ فیلڈ، الینوائے [14] واشنگٹن ڈی سی پیری کاؤنٹی، انڈیانا لنکنز نیو سیلم | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [15] سان مارینو [16] | ||||||
قد | |||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1854–1865) وگ پارٹی (1834–1854) نیشنل یونین پارٹی (1864–1865) | ||||||
زوجہ | میری ٹوڈ لنکن (4 نومبر 1842–15 اپریل 1865)[17][18] | ||||||
اولاد | ایڈورڈ بیکر لنکن [17][14]، ٹیڈ لنکن [19][17][14]، رابرٹ ٹوڈ لنکن [17][14]، ولیم والیس لنکن [17][14] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [20]، پوسٹ ماسٹر ، وکیل ، ریاست کار ، کسان ، فوجی افسر ، مصنف [21] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [22][23] | ||||||
مؤثر | بائبل [24] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کپتان | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | امریکی خانہ جنگی | ||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |