بحر الکاہل منطقۂ وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحر الکاہل منطقۂ وقت (Pacific Time Zone) ایک منطقۂ وقت UTC-8 ہے۔ جبکہ موسم گرما میں UTC-7 استعمال ہوتا ہے۔ اس علاقے کا معیاری وقت گرین وچ رصد گاہ کے ایک سو بیسویں میریڈیئن مغربی شمسی وقت کی بنیاد پر ہے۔ اس منطقہ وقت میں الاسکا کے سوا مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک حصہ شامل ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں اسے عموماً بحر الکاہل منطقہ وقت کہا جاتا ہے، لیکن بعض اوقات اسے بحر الکاہل معیاری وقت بھی کہتے ہیں۔[1]
اجمالی معلومات بحر الکاہل منطقۂ وقت Pacific Time Zone, متناسق عالمی وقت ...
بحر الکاہل منطقۂ وقت Pacific Time Zone | |
---|---|
بحر الکاہل منطقۂ وقت سرخ رنگ میں | |
متناسق عالمی وقت | |
بحر الکاہل منطقۂ وقت | UTC−8:00 |
بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−7:00 |
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں) | |
بحر الکاہل منطقۂ وقت | 9:20 am on 14 فروری 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت کا اختتام | 5 نومبر 2023 |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | 10 مارچ 2024 |
بند کریں