بخارسٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بخارسٹ (bucharest) (رومانیہ: bucurești) رومانیہ کا دار الحکومت، ثقافتی، صنعتی اور مالیاتی مرکز ہے۔ یہ ملک کے جنوب مشرق میں، دریائے ڈیمبویا کے کنارے اور بلغاریہ کی سرحد کے شمال میں 60 کلومیٹر (37.3 میل) سے بھی کم فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات București, ملک ...
București | |
---|---|
بلدیہ | |
عرفیت: Paris of the East, Little Paris[1] | |
ملک | رومانیہ |
کاؤنٹی | کوئی نہیں1 |
فرسٹ اٹیسٹیڈ | 1459 |
حکومت | |
• میئر | Sorin Oprescu (آزاد) |
• پرفیکٹ | Ecaterina Coruț |
رقبہ[2][3] | |
• بلدیہ | 228 کلومیٹر2 (88 میل مربع) |
• شہری | 285 کلومیٹر2 (110 میل مربع) |
بلندی | 55.8–91.5 میل (183.1–300.2 فٹ) |
آبادی (2012 اندازہ)[4][5] | |
• بلدیہ | 2,110,985 |
• درجہ | رومانیہ میں اول |
• کثافت | 7,360/کلومیٹر2 (19,100/میل مربع) |
• شہری | 2,500,372 |
• میٹرو | 3,400,0002[6] |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹ کوڈ | 0xxxxx |
ٹیلی فون کوڈ | +40 x1 |
کار پلیٹ | B |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
بند کریں
بخارسٹ کا ذکر پہلی بار 1459ء میں دستاویزات میں کیا گیا تھا۔ یہ شہر 1862ء میں رومانیہ کا دار الحکومت بنا اور رومانیہ کے میڈیا، ثقافت اور فن کا مرکز ہے۔