جنگ حطین
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔ جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو مسیحی قبضے سے چھڑالیا۔[1]
اجمالی معلومات جنگ حطین بسلسلۂ:صلیبی جنگیں, سلسلہ 1149ء اور 1189ء کے درمیان میں صلیبی لڑائیاں ...
جنگ حطین بسلسلۂ:صلیبی جنگیں | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ 1149ء اور 1189ء کے درمیان میں صلیبی لڑائیاں | |||||||||
عمومی معلومات | |||||||||
| |||||||||
متحارب گروہ | |||||||||
ایوبی سلطنت | لاطینی مملکت یروشلم | ||||||||
قائد | |||||||||
صلاح الدین ایوبی | گائے لوزینانی ریمنڈ ثالث طرابلسی بیلین آف ابیلین | ||||||||
قوت | |||||||||
30,000 آدمی •12,000 گھڑسوار فوج •18,000 پیادہ فوج |
20,000 آدمی •15,000 پیادہ فوج •1,200 شہہ سوار •3,000 سپاہی •500 صلیبی جنگجو | ||||||||
نقصانات | |||||||||
کم نقصانات | بہت زیادہ نقصانات | ||||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں