جیمز جوائس
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیمز جوائس انگریز ناول نگار۔ ڈبلن ’’آئرلینڈ‘‘ میں پیدا ہوئے۔ بچپن عسرت میں بسر ہوا۔ پیرس میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے گئے مگر تعلیم مکمل نہ کرسکے اورلسانیات کا درس دینے لگے۔ 1907ء میں اپنی نظموں کا مجموعہ اور 1914ء میں کہانیوں کا مجموعہ شائع کیا۔ اس کے ناول Portarit of the artist میں اس کی آپ بیتی کے آثار ملتے ہیں۔ اس کا شاہکار ناول Ulysses ہے جو 1922ء میں پیرس سے شائع ہوا۔
اجمالی معلومات جیمز جوائس, (انگریزی میں: James Augustine Aloysius Joyce) ...
جیمز جوائس | |
---|---|
(انگریزی میں: James Augustine Aloysius Joyce) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Augustine Aloysius Joyce)[1] |
پیدائش | 2 فروری 1882ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 13 جنوری 1941ء (59 سال)[9][10][11][12][13][14][15] زیورخ [16][17][18][19][20] |
وجہ وفات | ورمِ صفاق |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ [21][22][23][24][25] |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
استعمال ہاتھ | دایاں |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کالج ڈبلن (1898–1902) |
پیشہ | شاعر [26][20][27]، ناول نگار [28]، معلم ، مصنف [29]، مصنف [20][27]، صحافی ، ادبی نقاد ، نثر نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، لاطینی زبان ، فرانسیسی ، انگریزی [30][31]، جرمن ، ڈینش زبان |
شعبۂ عمل | ادب ، ناول |
کارہائے نمایاں | ڈبلینرز ، یولیسیس |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں