خبیب بن عبداللہ بن زبیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
خبیب بن عبد اللہ بن زبیر، تابعی اور ثقہ حديث نبوي کے راویوں میں سے ہیں،آپ کے والد خلیفہ اور صحابی رسول حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ تھے اور وہ اپنے والد حضرت زبیر بن العوام کے شاگرد تھے ان سے احادیث روایت کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات خبیب بن عبداللہ بن زبیر, معلومات شخصیت ...
خبیب بن عبداللہ بن زبیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خُبيب بن عبد الله بن الزبير الأسدي |
لقب | الأسدي القرشي |
والد | عبد الله بن الزبير |
والدہ | تماضر بنت منظور |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | والد زبير بن العوام جدته لأبيه اسماء بنت ابی بكر عمه عروہ بن زبير عمه مصعب بن زبیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
بند کریں