عالمی تجارتی ادارہ
وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔
اجمالی معلومات عالمی تجارتی ادارہ, مخفف ...
عالمی تجارتی ادارہ | |
---|---|
مخفف | (فرانسیسی میں: OMC)، (ہسپانوی میں: OMC)، (انگریزی میں: WTO) |
ملک | سویٹزرلینڈ [1] |
صدر دفتر | Centre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 1 جنوری 1995؛ 29 سال قبل (1995-01-01) |
قسم | بین الاقوامی تجارتی تنظیم |
مقاصد | بین الاقوامی تجارت کی نگرانی |
خدماتی خطہ | دنیا بھر میں |
تنظیمی زبان | انگریزی فرانسیسی ہسپانوی |
سربراہ | نگوزی اوکونجو-ایویلا (1 مارچ 2021–)[2] |
Director-General | Roberto Azevêdo |
بجٹ | 197.2 ملین سویس فرانک (اندازہ۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔ |
تعداد ارکان | |
تعداد عملہ | 640 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں