فتح بیت المقدس (1187ء)
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیت المقدس 583ھ بمطابق 1187ء میں ایوبی سلطان صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں صلیبیوں کی شکست کے ساتھ فتح ہوا۔ صلاح الدین ایوبی نے جنگ حطین میں کامیابی حاصل کرنے کے بیت المقدس کا محاصرہ کر لیا اور 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جاری محاصرے کے بعد شہر فتح کر لیا۔ فتح بیت المقدس کے بعد سلطان نے کسی قسم کا خون خرابا نہیں کیا جس کا مظاہرہ پہلی صلیبی جنگ کے موقع پر صلیبیوں نے کیا تھا۔
اجمالی معلومات فتح بیت المقدس صلیبی جنگیں, سلسلہ 1149ء اور 1189ء کے درمیان میں صلیبی لڑائیاں ...
فتح بیت المقدس صلیبی جنگیں | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ 1149ء اور 1189ء کے درمیان میں صلیبی لڑائیاں | |||||||||
عمومی معلومات | |||||||||
| |||||||||
متحارب گروہ | |||||||||
ایوبی | سلطنت یروشلم | ||||||||
قائد | |||||||||
صلاح الدین ایوبی | بیلین ابیلنی | ||||||||
نقصانات | |||||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں