فرانسیسی سلطنت دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا۔
اجمالی معلومات فرانسیسی سلطنتFrench EmpireEmpire Français, دار الحکومت ...
فرانسیسی سلطنت French Empire Empire Français | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1852–1870 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
Emperor | |||||||||
• 1852–1870 | نپولین سوم | ||||||||
چیف کیبنٹ | |||||||||
• 1852–1869 | Position vacant | ||||||||
• 1869–1870 | Émile Ollivier | ||||||||
• 1870 | Charles Cousin-Montauban | ||||||||
مقننہ | پارلیمنٹ | ||||||||
سینیٹ | |||||||||
Corps législatif | |||||||||
تاریخی دور | نیا سامراج | ||||||||
• فرانسیسی بغاوت 1851 | 2 دسمبر 1851 | ||||||||
• | 14 جنوری 1852 | ||||||||
• فرینکو پرشین جنگ | 19 جولائی 1870 | ||||||||
• سیڈان کی جنگ | 1 ستمبر 1870 | ||||||||
• | 4 ستمبر 1870 | ||||||||
کرنسی | فرانسیسی فرانک | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | الجزائر کمبوڈیا فرانس بھارت سینیگال ویت نام |
بند کریں