فلپائن کی بلدیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلدیہ ((تاغالوغیہ: bayan; munisipalidad); کاپامپانگان: balen; balayan; سیبوانو: lungsod; ہیلیگاینون: banwa; بیکول: banwaan; الوکانو: Ili; واراے: bungto) فلپائن میں ایک مقامی حکومت اکائی (local government unit) ہے۔ بلدیات کو عام طور پر ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ جون 2015ء کے مطابق ملک بھر میں 1،490 بلدیات ہیں۔[1]