فونیقی حروف تہجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
فونیقی حروف تہجی (Phoenician alphabet) تقریباً 1050 ق م کی کندہ کاری میں ایک رسم الخط ہے۔ یہ سب سے پرانی تصدیق شدہ حروف تہجی ہے۔ فونیقی حروف تہجی ایک ابجد ہے جو 22 حروف پر مشتمل ہے۔ تمام حرف صحیح ہیں۔ اسے فونیقی تہذیب فونیقی زبان کے لیے جو ایک شمالی سامی زبان ہے استعمال کرتی تھی۔
اجمالی معلومات فونیقی حروف تہجیPhoenician alphabet, قِسم ...
فونیقی حروف تہجی Phoenician alphabet | |
---|---|
قِسم | ابجد |
زبانیں | فونیقی زبان، Punic |
مدّتِ وقت | ت 1200–150 BC[1] |
بنیادی نظام | |
طفلی نظام | قدیم نویسی-عبرانی حروف تہجی آرامی خط یونانی حروف تہجی ? Libyco-Berber ?Paleohispanic scripts |
متعلقہ نظام | قدیم جنوبی عرب رسم الخط |
آیزو 15924 | Phnx, 115 |
سمت | دائیں سے بائیں طرف |
یونی کوڈ عرف | Phoenician |
یونیکوڈ رینج | U+10900–U+1091F |
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
بند کریں
فونیقی حروف تہجی مصری حیروغلیفی سے نکلے ہیں۔[3] یہ سب سے بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والا نظام کتابت بنا۔