فیصل دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل دوم (Faisal II) (عربی: الملك فيصل الثاني) عراق کا آخری بادشاہ تھا۔ اس نے 4 اپریل 1939 سے 1958 جولائی تک حکومت کی، جب وہ 14 جولائی کے انقلاب کے دوران ہلاک ہو گیا۔
اجمالی معلومات فیصل دومFaisal II فيصل الثاني, شاہ عراق ...
فیصل دوم Faisal II فيصل الثاني | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاہ عراق | |||||||
4 اپریل 1939 – 14 جولائی 1958 | |||||||
پیشرو | شاہ غازی | ||||||
جانشین | محمد نجيب الربيعي (بطور وزیر اعظم عراق) | ||||||
ریجنٹ | عبد الالہ بن علی | ||||||
شریک حیات | 2 مئی 1953 | ||||||
| |||||||
خاندان | بنو ھاشم | ||||||
والد | شاہ غازی | ||||||
والدہ | عالیہ بنت علی | ||||||
پیدائش | 2 مئی 1935(1935-05-02) بغداد، مملکت عراق | ||||||
وفات | 14 جولائی 1958(1958-70-14) (عمر 23 سال) بغداد، عرب اتحاد | ||||||
تدفین | شاہی مزار، اعظمیہ | ||||||
مذہب | اہل سنت[1] |
بند کریں