مجارستان
مرکزی یورپ میں ایک جمہوریہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مجارستان یا ہنگری (مجاری زبان : Magyarország اور انگریزی : Hungary، نقل حرفی: ہنگری) وسطی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، اوکراین، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔
اجمالی معلومات مجارستان, زمین و آبادی ...
مجارستان | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Think Hungary more than expected) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 47°N 19°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | بوداپست |
سرکاری زبان | ہنگری زبان [2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | دسمبر 1000 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | ہنگری فورنٹ |
مرکزی بینک | ہنگری قومی بینک |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | hu. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | HU |
بین الاقوامی فون کوڈ | +36 |
درستی - ترمیم |
بند کریں