محمد ظاہر شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت افغانستان کا آخری خاندانی موروثی بادشاہ۔ قتل کیے جانے والا افغان بادشاہ نادر شاہ کا بچ جانے والا واحد فرزند تھا جس کی تعلیم کابل اور فرانس میں ہوئی۔ آٹھ نومبر انیس سو تینتیس میں اپنے والد کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہی ظاہر شاہ کو بادشاہ بنا دیا گیا اور اس نے متوکل اللہ پیرواِ دین ِ متین ِ اسلام کا ٹائیٹل اپنالیا۔ 1946ء تک ظاہر شاہ کی بادشاہت میں ملک کا انتظام اس کے وزرا محمد ہاشم اور شاہ محمود غازی نے چلایا۔ دوسری جنگ عظیم میں اس نے اپنے ملک کو غیر جانبدار رکھا۔
اجمالی معلومات محمد ظاہر شاہMohammed Zahir Shah محمد ظاهر شاه, شاہ افغانستان ...
محمد ظاہر شاہ Mohammed Zahir Shah محمد ظاهر شاه | |
---|---|
شاہ مملکت خدادا افغانستان اور انحصار[1] | |
ظاہر شاہ | |
شاہ افغانستان | |
8 نومبر 1933 – 17 July 1973 | |
پیشرو | محمد نادر شاہ |
جانشین | باشاہت ختم محمد داود خان بطور وزیر اعظم افغانستان |
سربراہ بارکزئی خاندان | |
8 نومبر 1933 – 23 جولائی 2007 | |
شریک حیات | حمیرا بیگم |
نسل | شہزادی بلقیس بیگم شہزادہ محمد اکبر خان ولی عہد شہزادہ احمد شاہ خان شہزادی مریم بیگم شہزادہ محمد نادر خان شہزادہ شاہ محمود خان شہزادہ محمد داود پشتونیار خان شہزادہ میر وایس خان |
خاندان | بارکزئی |
والد | محمد نادرشاہ |
والدہ | ماہ پرور بیگم |
پیدائش | 15 اکتوبر 1914[2] کابل، امارت افغانستان |
وفات | 23 جولائی 2007(2007-70-23) (عمر 92 سال) کابل، افغانستان |
تدفین | کوہ مرنجان |
مذہب | اہل سنت |
بند کریں