مغربی ریاستہائے متحدہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی ریاستہائے متحدہ (Western United States) جسے عام طور پر امریکی مغرب (American West)، بعید مغرب (Far West) یا صرف مغرب (the West) بھی کہا جاتا ہے سے مراد روایتی طور پر ریاستہائے متحدہ کی مغربی ریاستوں پر مشتمل خطہ ہے۔ کیونکہ امریکامیں یورپی آبادکاری کے بعد مغرب کی جانب توسیع ہوئی۔
اجمالی معلومات ملک, ریاستیں ...
علاقہ | |
American West or Far West and the West | |
Regional definitions vary from source to source. This map reflects the Western United States as defined by the ریاستہائے متحدہ کا مردم شماری بیورو. In turn, this region is sub-divided into Mountain and Pacific areas.[1] | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاستیں | الاسکا ایریزونا کیلیفورنیا کولوراڈو ہوائی ایڈاہو مونٹانا نیواڈا نیو میکسیکو اوریگون یوٹاہ ریاست واشنگٹن وائیومنگ |
بند کریں