نئی دہلی
دہلی کا ضلع اور ہندوستان کا دار الحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
زیر نظر مضمون بھارتی دار الحکومتی شہر نئی دہلی کے بارے میں ہے۔ دار الحکومتی عملداری کے لیے دہلی دیکھیے۔
نئی دہلی حکومت بھارت کا دار الحکومت اور قدیم شہر ہے۔ یہ پہلے بھی بادشاہوں کی دار الحکومت ہو کرتا تھا اور آج بھی یہ اس ملک کا دار الحکومت ہے مغلوں کے زمانے میں تعمیر شدہ عمارتین آپ کو اس شہر میں بھی کافی تعداد میں ملتی ہیں جنمیں دہلی کا لال قلعہ، جامع مسجد اور قطب الدین کی تعمیر کردہ قطب مینار سر فہرست ہے۔
اجمالی معلومات नई दिल्ली (نئی دِلّی)ਨਵੀਂ ਦਿੱਲੀ (نوِیں دِلّی), ملک ...
नई दिल्ली (نئی دِلّی) ਨਵੀਂ ਦਿੱਲੀ (نوِیں دِلّی) | |
---|---|
شہر و دارالحکومت | |
ملک | بھارت |
ریاست/عملداری | دہلی |
قائم شدہ | 1911 |
افتتاح | 1931 |
رقبہ[1] | |
• شہر و دارالحکومت | 1,484 کلومیٹر2 (573 میل مربع) |
بلندی | 216 میل (709 فٹ) |
آبادی (2011)[2] | |
• شہر و دارالحکومت | 249,998 |
• کثافت | 5,854.7/کلومیٹر2 (15,164/میل مربع) |
• میٹرو | 21,753,486 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی، انگریزی |
• دوسری سرکاری زبانیں | اردو، پنجابی[3] |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 110xxx |
ٹیلی فون کوڈ | +91-11 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | DL-1x-x-xxxx to DL-13x-x-xxxx |
ویب سائٹ | www |
بند کریں