نپولین لوئس بوناپارٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
نپولین لوئس بوناپارٹ (انگریزی: Napoléon Louis Bonaparte) جولائی 1810ء میں دو ہفتوں سے بھی کم عرصے تک مملکت ہالینڈ کا بادشاہ رہا۔ وہ لوئس بوناپارٹ بیٹا اور نپولین بوناپارٹ کا بھتیجا تھا۔ اس کی والدہ جوزیفین کی بیٹی تھی۔ اس کا چھوٹا بھائی، لوئس-نپولین، 1852ء میں نپولین سوم کے طور پر فرانس کا شہنشاہ بنا۔
اجمالی معلومات نپولین لوئس بوناپارٹ, (فرانسیسی میں: Napoléon Louis Bonaparte) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Napoléon Louis Bonaparte) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 اکتوبر 1804ء [1][2][3][4][5] پیرس | ||||||
وفات | 17 مارچ 1831ء (27 سال)[1][2][3][4][5][6] فورلی | ||||||
وجہ وفات | خسرہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
والد | لوئس بوناپارٹ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان بوناپارٹ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہی حکمران | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1810 – 9 جولائی 1810 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ارستقراطی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [7] | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں