چکرورتی راجگوپال آچاریہ
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
چکرورتی راجگوپال آچاریہ (Chakravarti Rajagopalachari) جنہیں عام طور پر راجاجی اور سی آر بھی کہا جاتا ہے ایک ہندوستانی وکیل، آزادی کے سرگرم کارکن، سیاست دان، مصنف اور سیاست کار تھے۔[8] راجگوپال آخری گورنر جنرل ہند بھی تھے۔
اجمالی معلومات چکرورتی راجگوپال آچاریہ, (تمل میں: சக்ரவர்த்தி இராசகோபாலாச்சாரி) ...
چکرورتی راجگوپال آچاریہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تمل میں: சக்ரவர்த்தி இராசகோபாலாச்சாரி) | |||||||
گورنر جنرل ہند | |||||||
مدت منصب 21 جون 1948 – 26 جنوری 1950 | |||||||
حکمران | جارج ششم | ||||||
وزیر اعظم | جواہر لعل نہرو | ||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ مدراس | |||||||
مدت منصب 10 اپریل 1952 – 13 اپریل 1954 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
وزیر داخلہ | |||||||
مدت منصب 26 دسمبر 1950 – 25 اکتوبر 1951 | |||||||
وزیر اعظم | جواہر لعل نہرو | ||||||
| |||||||
گورنر مغربی بنگال | |||||||
مدت منصب 15 اگست 1947 – 21 جون 1948 | |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ مدراس | |||||||
مدت منصب 14 جولائی 1937 – 9 اکتوبر 1939 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 دسمبر 1878ء [1][2] تھوراپالی | ||||||
وفات | 25 دسمبر 1972ء (94 سال)[1][2][3][4] چنئی | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
جماعت | سواتنتر پارٹی (1959–) انڈین نیشنل کانگریس (–1957) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | بنگلور یونیورسٹی جامعہ مدراس | ||||||
پیشہ | وکیل ، ماہرِ لسانیات ، مترجم ، نغمہ ساز ، مصنف ، جنگ مخالف کارکن [5]، سیاست دان ، حریت پسند | ||||||
مادری زبان | تمل | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تمل [6]، انگریزی ، تیلگو ، ہندی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں