کلیسائے مقبرہ مقدس
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلیسائے مقبرہ مقدس (Church of the Holy Sepulchre) (عربی: كنيسة القيامة، kanīssat al Qi'yāma; (لاطینی: ecclesia Sancti Sepulchri); عبرانی: כנסיית הקבר הקדוש ، Knesiyat HaKever HaKadosh) ((آرمینیائی: Սուրբ Յարութեան տաճար)، Surb Harut’ian tačar; یونانی: Ναός της Αναστάσεως، Naós tēs Anastáseōs) قدیم یروشلم کے مسیحی محلہ میں ایک کلیسا ہے۔[1]
اجمالی معلومات کلیسائے مقبرہ مقدس Church of the Holy Sepulchre, بنیادی معلومات ...
کلیسائے مقبرہ مقدس Church of the Holy Sepulchre | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°46′42.4″N 35°13′47.1″E |
مذہبی انتساب | مسیحیت |
رسم | بازنطینی، لاطینی، اسکندری، آرمینیائی، مشرقی شامی |
ملک | اسرائیل، ریاستِ فلسطین |
سنہ تقدیس | 325/326 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | Nikolaos Ch. Komnenos Mitilenos (1810) |
نوعیتِ تعمیر | کلیسا، باسلیق |
طرز تعمیر | رومی طرز تعمیر، بروق |
سنہ تکمیل | 335 |
گنجائش | 8,000 |
گنبد | 3 |
مواد | پتھر، لکڑی |
بند کریں