ہائنرش ہملر
From Wikipedia, the free encyclopedia
نازیوں کے نیم فوجی دستے ایس ایس (شُٹس شٹافل) کے سربراہ ہِملر نازی جماعت کے اُن ارکان میں سے ایک تھے، جو براہِ راست ہولوکوسٹ (یہودیوں کے قتلِ عام) کے ذمہ دار تھے۔ پولیس کے سربراہ اور وزیر داخلہ کے طور پر بھی ہِملر نے ’تھرڈ رائش‘ کی تمام سکیورٹی فورسز کو کنٹرول کیا۔ ہِملر نے اُن تمام اذیتی کیمپوں کی تعمیر اور آپریشنز کی نگرانی کی، جہاں چھ ملین سے زائد یہودیوں کو موت کے گھاٹ اُتارا گیا۔
اجمالی معلومات ہائنرش ہملر, معلومات شخصیت ...
ہائنرش ہملر | |
---|---|
(جرمنی میں: Heinrich Luitpold Himmler)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Heinrich Luitpold Himmler)[1] |
پیدائش | 7 اکتوبر 1900ء [2][3][4][5][6][7][8] میونخ [9][10] |
وفات | 23 مئی 1945ء (45 سال)[2][11][3][4][5][6][7] |
طرز وفات | خود کشی [12][13] |
شہریت | نازی جرمنی (1923–) جمہوریہ وایمار (1915–1937) جرمن سلطنت (7 اکتوبر 1900–1918) |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
جماعت | نازی جماعت |
رکن | شٹورمابٹائلونگ ، شوتزشتافل ، گسٹاپو |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [14]، کسان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [15][16] |
ملازمت | گسٹاپو |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں